اتر پردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کل اپنےبندیل کھنڈ کے دورے روانہ ہونگے اور وہاں کی حقیقی صورتحال سے براہ راست واقف ہوں گے۔ریاست کے سب سے پسماندہ علاقہ بندیل کھنڈ کے جھانسی میں
مسٹر یوگی تجزیاتی میٹنگ کریں گے۔ان کی میٹنگ سے ایک روز قبل وزیرمملکت برائے نقل و حمل (آزادانہ چارج) اور
بندیل کھنڈ کے ارئی کے رہنے والے سوتنتر دیو سنگھ جھانسی پہنچ کر حکام سے
بات چیت کررہے ہیں۔